1 فروری 2012 - 20:30

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے ہمراہ افغانستان جانے والے سی ون 130 طیارے کے عملے نے ٹی اے ڈی کا مطالبہ کر دیا، الائونس کی ادائیگی نہ ہونے کے باعث پی آئی اے حکام اور جہاز کے عملہ کے درمیان بدمزگی.

ابنا: وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے ہمراہ افغانستان جانے والے جہاز کے عملہ نے حکام سے ٹی اے ڈی اے کا مطالبہ کر دیا لیکن کابل میں پی آئی اے حکام کے انکار کے بعد کابل ائیر پورٹ پر جہاز کے عملے اور پی آئی اے حکام کے درمیان بدمزگی پیدا ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اور پاکستانی سفارتخانہ کے کہنے پر جہاز کے عملے کے 8 ارکان کو الائونس کی ادائیگی کر دی گئی ہے۔

........

/169